نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

Amanullah Pakistani television actor لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ امان اللہ خان خالق حقیقی سے جا ملے

مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ امان اللہ خان خالق  حقیقی سے جا ملے پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا بڑا نام، کامیڈی کی دنیا کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بادشاہ امان اللہ انتقال کرگئے۔امان اللہ لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہ گردوں اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ا مان اللہ کے گھر والوں نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے امان اللہ خان کے انتقال پر ملک کی تمام سیاسی ، سماجی اور شوبز شخصیات نے گہرے دکھ اور رنج کااظہارکیا ہے