نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

Shah Mahmood Qureshi Minister of Foreign Affairs لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود کوشوکاز نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود کوشوکاز نوٹس جاری کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مارچ کو پی ایس 52 عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ٹیلی فونک خطاب کیا تھا اور اپنے عقیدت مندوں سے جی ڈی اے کے امیدوارارباب غلام رحیم کیلئے ووٹ مانگے تھے ۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود کوشوکاز نوٹس جاری کردیا،الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نوٹس دیا،الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو نوٹس پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدی