نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

Pakistan Stock Exchange Company لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھونچال ،اربوں ڈوب گئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھونچال ،اربوں ڈوب گئے کراچی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہی دن میں چار فیصد کمی ہوگئی ہے۔شدیدمندی کے باعث بازار حصص ایک ہی ہفتے میں دوسری بار منجمد ہوگیا اور کاروبار پینتالیس منٹ کیلئے روک دیا گیا۔دوران کاروبار ایک ہزار تین سو سے 48 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور مارکیٹ مسلسل ڈاون جارہی ہے۔ہنڈرڈ انڈیکس 34ہزار400سے بھی نیچے آگیا اور36,348.99پر ٹریڈ کررہاہے