ماروی سرمد کو گالیاں دینے کے بعد خلیل الرحمان قمر دو ہاتھ اور آگے بڑھ گئے ، روک سکو تو روک لو لکھاری خلیل الرحمان قمرنےکہاہےکہ اگرکسی عورت کو اس کےجسم یاشکل کانام لےکرگالی دینے کی آئین ، اخلاق اور شرع اجازت نہیں دیتی تو کیاکسی مرد کو ’’شٹ اَپ ‘‘کہنا آئین میں لکھا ہے یا اخلاق اِس بات کی اجازت دیتا ہے؟مجھے کوئی شٹ اَپ کہے گا تو جنگ ہو گی اور میں پھر نقد جواب دوں گا،میں کسی عورت کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ مجھے شٹ اَپ کہے،ماروی سرمد نے مجھے شٹ اَپ کہا ،میرےلئے یہ گالی ہے ماروی سرمد شکر کرے کہ میں علیحدہ بیٹھا ہوا تھا ورنہ میں ایسا کسی کو الاؤ نہیں کرتا <script data-ad-client="ca-pub-2171488997254233" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script> نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ اگر مجھے کسی عورت کو گالی دینے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی عورت کو بھی اجازت نہیں ہے کہ وہ مجھے گالی دے،میں نے ماروی سرمد کو گالی کےجواب میں ...