الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود کوشوکاز نوٹس جاری کردیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مارچ کو پی ایس 52 عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ٹیلی فونک خطاب کیا تھا اور اپنے عقیدت مندوں سے جی ڈی اے کے امیدوارارباب غلام رحیم کیلئے ووٹ مانگے تھے ۔
الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود کوشوکاز نوٹس جاری کردیا،الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نوٹس دیا،الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو نوٹس پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں