نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

ماروی سرمد کو گالیاں دینے کے بعد خلیل الرحمان قمر دو ہاتھ اور آگے بڑھ گئے


ماروی سرمد کو گالیاں دینے کے بعد خلیل الرحمان قمر دو ہاتھ اور آگے بڑھ گئے ،

روک سکو تو روک لو 



 

لکھاری خلیل الرحمان قمرنےکہاہےکہ اگرکسی عورت کو اس  کےجسم یاشکل کانام لےکرگالی دینے کی آئین ، اخلاق اور شرع اجازت نہیں دیتی تو کیاکسی مرد کو ’’شٹ اَپ ‘‘کہنا آئین میں لکھا  ہے یا اخلاق اِس بات کی اجازت دیتا ہے؟مجھے کوئی شٹ اَپ کہے گا  تو جنگ ہو گی اور میں پھر نقد جواب دوں گا،میں کسی عورت کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ مجھے شٹ اَپ کہے،ماروی سرمد نے مجھے شٹ اَپ کہا ،میرےلئے یہ  گالی ہے ماروی سرمد شکر کرے کہ میں  علیحدہ بیٹھا ہوا تھا ورنہ میں ایسا کسی کو الاؤ نہیں کرتا
<script data-ad-client="ca-pub-2171488997254233" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ اگر مجھے کسی عورت کو گالی  دینے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی عورت کو بھی اجازت  نہیں ہے کہ وہ مجھے  گالی  دے،میں  نے ماروی سرمد کو گالی کےجواب میں گالی دی اور وہ اس کی مستحق  تھی،ماروی سرمد نے جوکیا  اُس کا اُسے جواب ملا ۔اُنہوں نے کہا کہ میں نے ملنے والی شہرت  سنبھال کر رکھی ہے اور یہ شہرت میرے پاس کئی سالوں سے ہے،اگر مجھے کوئی گالی  دے گا تو  میں بھی  گالی دوں گا ،ماروی سرمد اپنے ’شٹ اَپ ‘کہنے کی معافی مانگے تو میں  گالی کی بھی معافی مانگ لوں گا  اور دس معافیاں مانگ لوں گا ،اگر وہ مجھے شٹ اَپ نہ کہتی تو پھر ہو سکتا  ہے کہ میں   بھی  کچھ نہ کہتا۔خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ گذشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں جو کچھ ہوا  بہتر تھا کہ یہ سب کچھ نہ ہوتا لیکن اگر کوئی میرے ساتھ بدتمیزی کرے گا تو پھر میں بھی بد تمیزی نہ کرتا ،وہ دعا کریں کہ وہ ٹی وی شو میں ٹیلی فون پر تھیں ،اگر وہ میرے سامنے ہوتیں تو پھر وہ بد تمیزی نہ کرتیں۔انہوں نے کہا کہ میں گالیاں نہیں دیتا لیکن اگر کوئی مجھے گالیاں دے گا تو جوابا پھر میں بھی گالیاں دیتا ہوں۔


<script data-ad-client="ca-pub-2171488997254233" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پنجاب آرازی ریکارڈ سنٹرز کے پتے اور رابطہ نمبر (ARC's) Punjab Arazi Record Centers addresses and contact numbers

  (ARC's) ارازی ریکارڈ  سنٹرز کی تفصیلات پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) صوبے بھر میں تحصیل سطح پر اپنے 151 اراضی ریکارڈ سنٹرز، 59 قانونگوئی آرازی ریکارڈ سینٹرز (QARC's) اور 20 موبائل اراضی ریکارڈ سینٹرز (MARC's) کے ذریعے خدمات فراہم کر رہی ہے۔ ضلع حافظ آباد اے آر سی، تحصیل حافظ آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس، ضلع حافظ آباد (042)-99093000 Ext: 58310 اے آر سی، تحصیل پنڈی بھٹیاں تحصیل کمپلیکس کی نئی عمارت، نزد جوڈیشل کمپلیکس، ضلع حافظ آباد (042)-99093000 Ext: 58210 اے آر سی، تحصیل حافظ آباد ونیکی تارڑ، یونائن کونسل آفس وانکی تارڑ، ضلع حافظ آباد (042)-99093000 Ext: 58110 قانونگوئی (جالاپور بھٹیاں)  اے آر سی یونین کونسل آفس دیہی علاقہ، بند روڈ، وزیرآباد روڈ، جلال پور بھٹیاں تحصیل پنڈی بھٹیاں، ضلع حافظ آباد ضلع بہاولپور بہاولپور سٹی ، کالی پلی سٹاپ ریسکیو 1122 آفس کے قریب، ائیرپورٹ روڈ، ضلع بہاولپور (042)-99093000 Ext: 62310 بہاولپور صدر نزد بغداد الجدید پولیس اسٹیشن، ائیرپورٹ روڈ، ضلع بہاولپور (042)-99093000 Ext: 62210 اے آر سی، تحصیل حاصل پور نزد پی ٹی سی ایل ایکسچینج، ضلع ب...

رمضان 2026: سب سے چھوٹے اور طویل ترین روزے کہاں ہیں؟

رمضان 2026: سب سے چھوٹے اور طویل ترین روزے کہاں ہیں؟ دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور مسلمان بدھ (18 فروری) یا جمعرات (19 فروری) کو اپنا روزہ شروع کریں گے۔ تاریخیں اس بات پر منحصر ہوتی ہیں کہ آپ دنیا کے کس حصے میں رہتے ہیں۔ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے اور مسلمانوں کے لیے اس کی بے حد اہمیت ہے۔ ہر سال لاکھوں مسلمان طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔ اسلام میں روزہ ہجری کے دوسرے سال، یعنی پیغمبر اسلام کی مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوسرے سال فرض کیا گیا۔ اس کے بعد سے دنیا بھر کے مسلمان اس عبادت کو ادا کر رہے ہیں۔ رمضان کا آغاز قمری کیلنڈر کے مطابق ہوتا ہے، اسی لیے گریگورین کیلنڈر میں اس کی تاریخ ہر سال تقریباً 11 دن پہلے آ جاتی ہے۔ جغرافیہ روزے کی مدت کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ دن کے اجالے کے اوقات ہر مقام پر مختلف ہوتے ہیں اور یہ خطِ استوا سے فاصلے پر منحصر ہوتے ہیں۔ اس وقت جنوبی نصف کرہ میں موسمِ گرما ہے، اس لیے: دن لمبے ہیں راتیں چھوٹی ہیں ➡️ نتیجتاً روزے طویل ہوتے ہیں جبکہ شمالی نصف کرہ میں موسمِ سرما ہے: دن چھوٹے ہیں راتیں لمبی ہیں ➡️ روزے ن...

بناسپتی برانڈ ’ڈالڈا‘ کے مالک بشیر جان: اکاؤنٹنٹ سے ارب پتی بننے تک کا غیر معمولی سفر

پاکستان میں خوردنی تیل کی صنعت ایک بہت بڑی اور منافع بخش مارکیٹ بن چکی ہے، اور اس شعبے کا سب سے نمایاں اور طاقتور نام ایک ایسے شخص سے جڑا ہے جو نہ کسی روایتی سیٹھ گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور نہ ہی اس کا پس منظر کسی بڑے کاروباری خاندان سے ملتا ہے۔ یہ کہانی ہے بشیر جان محمد کی، جنہوں نے ایک عام اکاؤنٹنٹ کے طور پر کیریئر کا آغاز کیا اور بالآخر پاکستان کے ارب پتی کاروباری شخصیات میں شمار ہونے لگے۔ یہ ایک حیران کن حقیقت ہے کہ پاکستان میں خوردنی تیل کے کاروبار میں سب سے بڑا نام بننے والے بشیر جان محمد نے ابتدا میں کبھی بڑے کاروباری خواب نہیں دیکھے تھے۔ ان کی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ سے ہوا، مگر مستقل مزاجی، درست فیصلوں اور وقت پر ملنے والے مواقع نے ان کی زندگی کا رخ ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ ہجرت، جدوجہد اور نئی زندگی کا آغاز بشیر جان محمد کی پیدائش بھارت کے صوبہ گجرات کے ایک چھوٹے سے شہر بانٹوا میں ہوئی۔ قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان گجرات چھوڑ کر کراچی منتقل ہوا۔ تقسیم ہند کا وہ دور شدید بدامنی اور خوف سے بھرا ہوا تھا۔ بشیر جان کے مطابق، ان کے خاندان کو آخری لمحوں میں ...