نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

بیوی لاک ڈاﺅن کے دوران میکے میں پھنس گئی تو شوہر نے غصے میں آکر سابقہ محبوبہ سے شادی کرلی

بیوی لاک ڈاﺅن کے دوران میکے میں پھنس گئی تو شوہر نے غصے میں آکر سابقہ محبوبہ سے شادی کرلی

indian-wedding-couple | The Wedding Vow
بھارت میں ایک آدمی کی بیوی لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے میکے میں پھنس گئی تو اس نے غصے میں آ کر اپنی سابق محبوبہ کے ساتھ بیاہ رچا لیا۔ ویب سائٹ newsd.in کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے علاقے پالی گنج میں پیش آیا ہے جہاں دھیرج کمار نامی شخص کی اہلیہ میکے گئی ہوئی تھی کہ لاک ڈاﺅن کا اعلان ہو گیا اور وہ ادھر ہی پھنس گئی
دھیرج نے اسے کئی بار کال کی اور واپس آنے کو کہا لیکن وہ کیسے آتی، کہ ہر طرح کی ٹرانسپورٹ بند ہو چکی تھی اور باہر نکلنے والوں کی پولیس پٹائی کر رہی تھی۔ اس پر دھیرج کو ایسا غصہ آیا کہ اس نے اپنی سابق محبوبہ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا۔ اس نے لڑکی کو کال کی، ایک پنڈت کا انتظام کیا اور اس کے ساتھ پھیرے لے لیے۔ ادھر لاک ڈاﺅن میں پھنسی اس کی بیوی کو اس کی شادی کا پتا چلا تو پھر اسے ٹرانسپورٹ مل گئی اور وہ اس کے خلاف رپورٹ درج کروانے پولیس سٹیشن چلی گئی۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے دھیرج کمار کوگرفتار کر لیا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پنجاب آرازی ریکارڈ سنٹرز کے پتے اور رابطہ نمبر (ARC's) Punjab Arazi Record Centers addresses and contact numbers

  (ARC's) ارازی ریکارڈ  سنٹرز کی تفصیلات پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) صوبے بھر میں تحصیل سطح پر اپنے 151 اراضی ریکارڈ سنٹرز، 59 قانونگوئی آرازی ریکارڈ سینٹرز (QARC's) اور 20 موبائل اراضی ریکارڈ سینٹرز (MARC's) کے ذریعے خدمات فراہم کر رہی ہے۔ ضلع حافظ آباد اے آر سی، تحصیل حافظ آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس، ضلع حافظ آباد (042)-99093000 Ext: 58310 اے آر سی، تحصیل پنڈی بھٹیاں تحصیل کمپلیکس کی نئی عمارت، نزد جوڈیشل کمپلیکس، ضلع حافظ آباد (042)-99093000 Ext: 58210 اے آر سی، تحصیل حافظ آباد ونیکی تارڑ، یونائن کونسل آفس وانکی تارڑ، ضلع حافظ آباد (042)-99093000 Ext: 58110 قانونگوئی (جالاپور بھٹیاں)  اے آر سی یونین کونسل آفس دیہی علاقہ، بند روڈ، وزیرآباد روڈ، جلال پور بھٹیاں تحصیل پنڈی بھٹیاں، ضلع حافظ آباد ضلع بہاولپور بہاولپور سٹی ، کالی پلی سٹاپ ریسکیو 1122 آفس کے قریب، ائیرپورٹ روڈ، ضلع بہاولپور (042)-99093000 Ext: 62310 بہاولپور صدر نزد بغداد الجدید پولیس اسٹیشن، ائیرپورٹ روڈ، ضلع بہاولپور (042)-99093000 Ext: 62210 اے آر سی، تحصیل حاصل پور نزد پی ٹی سی ایل ایکسچینج، ضلع ب...

شدید گرمی سے بچنا: پاکستان کے موسم گرما کے لیے رہنمائی

پاکستان کا موسم گرما ایک ایسی قوت ہے جو تشویشناک ہے۔ سندھ کی گرمی کی لہروں سے لے کر کراچی کے مرطوب ساحلی علاقوں اور پنجاب کے بنجر میدانوں تک، ملک میں انتہائی درجہ حرارت کا سامنا ہے جو اکثر 45 ° C (113 ° F) سے تجاوز کر جاتا ہے۔ موسم گرما جہاں تعطیلات، آموں اور تہوار کی شاموں کے مواقع لاتا ہے، وہیں یہ محفوظ اور صحت مند رہنے کے لیے بھی چوکسی کا تقاضا کرتا ہے۔ یہ گائیڈ پاکستان کے موسم گرما کی باریکیوں، ضروری احتیاطی تدابیر، حفاظتی اقدامات، اور عملی تقاضوں کو دریافت کرتا ہے تاکہ آپ کو اعتماد کے ساتھ موسم میں تشریف لے جانے میں مدد ملے۔ پاکستان کے سمر سیزن کو سمجھنا پاکستان کی آب و ہوا تمام خطوں میں نمایاں طور پر مختلف ہوتی ہے، لیکن گرمیاں عالمی سطح پر شدید ہوتی ہیں۔ موسم عام طور پر اپریل سے ستمبر تک رہتا ہے، مئی اور جولائی کے درمیان چوٹی کی گرمی کے ساتھ۔ یہاں کیا توقع کی جائے اس کی ایک خرابی ہے: درجہ حرارت کی انتہا : میدانی علاقے (پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا کے کچھ حصے): درجہ حرارت اکثر 40 ° C سے اوپر بڑھ جاتا ہے، جیکب آباد اور سبی جیسے شہروں میں ایشیاء میں سب سے زیادہ درجہ حرارت (50 ° C سے ...

واٹس ایپ کے نئے فیچرز جو آپ سے پوشیدہ ہیں – جانیں کہ انہیں کیسے استعمال کیا جائے۔

آج کی تیز رفتار دنیا میں، WhatsApp ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بن گیا ہے۔ چاہے یہ دوستوں کے ساتھ ملنا ہو، کام کے مواصلات کا انتظام کرنا ہو، یا محض میمز کا اشتراک کرنا ہو، WhatsApp دنیا کو مربوط رکھتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ، واٹس ایپ نے صارف کے تجربے کو بڑھانے کے لیے مسلسل نئی اپ ڈیٹس متعارف کرائی ہیں۔ تاہم، ان میں سے بہت سی نئی خصوصیات اکثر اوسط صارف سے پوشیدہ رہتی ہیں! اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ WhatsApp کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں تو دوبارہ سوچیں۔ کچھ نئے اضافے کو مینو کے پیچھے ہٹا دیا جاتا ہے یا اپنی پوری صلاحیت کو غیر مقفل کرنے کے لیے تھوڑی سی کھدائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس بلاگ پوسٹ میں، ہم WhatsApp کی تازہ ترین پوشیدہ خصوصیات کا پتہ لگائیں گے اور آپ کو ان کو استعمال کرنے کا طریقہ دکھائیں گے — تاکہ آپ منحنی خطوط سے آگے رہ سکیں! 1. پیغام میں ترمیم کرنا: ٹائپنگ کی غلطیوں کو الوداع کہیں۔ کیا کبھی کوئی پیغام بھیجا اور فوری طور پر ٹائپنگ کی غلطی دیکھی؟ خوشخبری — واٹس ایپ اب آپ کو بھیجے گئے پیغامات میں ترمیم کرنے دیتا ہے! اسے استعمال کرنے کا طریقہ : جس پیغام میں آپ ترمیم کرنا چاہتے ہیں ...