نواز شریف کی بیماری پر
سیاست کون کر رہا ہے
فردوس عاشق اعوان نے ن لیگی قیادت پر بجلیاں گرا
دیں
<script data-ad-client="ca-pub-2171488997254233" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>
وزیراعظم
کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف
کی بیماری پر حکومت نہیں ن لیگ سیاست کررہی ہے انہوں نے کہا کہ نواز شریف گھر بیٹھے
کونسا علاج کرا رہے ہیں؟ قوم کو ضرور بتائیں کہ اُنہوں نے کونسا طریقہ دریافت کیا
ہے تاکہ عوام کو اس طریقہ علاج سے استفادہ کرکے علاج کی سہولت فراہم کی جا سکے؟۔
<script data-ad-client="ca-pub-2171488997254233" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>
انہوں نے کہا کہ لندن چٹھی لکھتے ہی نواز شریف کی صحت کے بارے میں تازہ ترین
صورتحال سامنے آنا شروع ہو گئی، نواز شریف نہ کسی ہسپتال گئے ہیں نہ گھر پر علاج
ہو رہا ہے تو پھر کونسی میڈیکل رپورٹس بھیجی جا رہی ہیں، جونہی لندن چٹھی
لکھی پریس کانفرنسوں کی بھرمار ہو گئی۔
<script data-ad-client="ca-pub-2171488997254233" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں